• news

ورلڈ کپ سکواڈ کیلئے چیف سلیکٹر کی کپتان ‘ڈائریکٹر ‘ہیڈ کوچ سے مشاورت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ فائنل کرنے کیلئے سلیکشن کمیٹی کی ملتان میں بیٹھک ہورلڈ کپ سکواڈ کیلئے چیف سلیکٹر انضمام الحق، کپتان بابر اعظم،  ڈائریکٹر مکی آرتھر اور ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے مختلف ناموں پر مشاورت کی، سلیکشن کمیٹی نے 18 کے بجائے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرنے پر اتفاق کیا۔ اسامہ میر، طیب طاہر اور محمد وسیم جونیئر کو ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن