• news

ایچ ای سی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل

 اسلام آباد(وقائع نگار )اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایچ ای سی ایگزیکٹو ڈائریکٹر شائستہ سہیل کی تعیناتی کا 31 جولائی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔جسٹس بابر ستارکی عدالت سے تعیناتی نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر سماعت کے جاری تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ میں کہنا ہے تعیناتی  قانون کے مطابق نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن