• news

فیروز والہ: لین دین کے تنازعہ پربھٹہ مالک نے محنت کش کو تشدد کرکے قتل کر دیا

 فیروز والہ( نامہ نگار) قصبہ کوٹ پنڈی داس میں رقم کے لین دین کے تنازعہ پر بھٹہ مالک نے ساتھی کی مدد سے تشدد کر کے محنت کش محمد حنیف کو ہلا ک کر دیا۔ ملزمان فرار ہو گئے۔ محنت کش محمد حنیف 45سالہ کوٹ پنڈی داس کا رہنے والا جو شہزاد کے بھٹہ پر کام کرتا تھا جس نے وہاں پر کرنا چھوڑ دیا اور کسی بھٹہ پر جا کر کام کرنے لگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن