• news

امریکہ نے تائیوان کو فارن ایڈ کے تحت پہلی فوجی امداد کی منظوری دیدی

واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے فارن ایڈ پروگرام کے تحت تائیوان کے لیے براہِ راست پہلی فوجی امداد کی منظوری دیدی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق امریکا تائیوان کو 80 ملین ڈالرز مالیت کا فوجی پیکیج دے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اس اقدام سے امریکا کے تائیوان ریلیشنز ایکٹ اور دیرینہ ون چائنا پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

ای پیپر-دی نیشن