• news

ایمان مزاری کو گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کے حکم میں توسیع

 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست میں ایمان مزاری کو کسی دوسرے مقدمہ میں گرفتار نہ کرنے اور اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کے حکم میں توسیع کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن