• news

زرمبادلہ کے ذخائر 7 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کم ہو گئے: سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 25 اگست تک 13 ارب 17 کروڑ ڈالر رہے، ملکی زرمبادلہ ذخائر 25 اگست کو ختم  ہفتے میں 7 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کم ہوئے تھے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 8 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کم ہو کر 7.84 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بنکوں کے زرمبادلہ ذخائر 25 اگست تک 39 لاکھ ڈالر اضافے میں 5.32 ارب ڈالر رہے۔

ای پیپر-دی نیشن