چیئرمین پی ٹی آئی اسد عمر‘ فواد چودھری کیخلاف توہینِ الیکشن کمشن کیس ڈی لسٹ
اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز ڈی لسٹ کر دیے،الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث یہ کیسز ڈی لسٹ کیے ہیں،الیکشن کمیشن آف پاکستان میں توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیسز کی سماعت 5 ستمبر کو ہونا تھی۔