وکیل کی شکایت پر پنجاب بار کونسل نے عون شاہد کا وکالت لائسنس معطل کر دیا
لاہور (خبرنگار) پنجاب بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے محمد عون شاہد ایڈووکیٹ کا وکالت کا لائسنس معطل کر دیا اور بطور وکیل عدالتوں میں پیش ہونے سے منع کرتے ہوئے سیشن جج، سینئر سول جج صدر بار کو مطلع کر دیا ہے۔