• news

خالد مجید کی سید علی گیلانی کو خراج عقیدت ‘کشمیریوں کیلئے انصاف ، حق خود ارادیت کا مطالبہ

جدہ (نمائندہ خصوصی،نوائے وقت رپورٹ) جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے سید علی گیلانی کو ان کی دوسری برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کشمیریوں کیلئے انصاف اور حق خود ارادیت کا مطالبہ کیا ہے۔ خالد مجید نے کہا کہ سید علی گیلانی ہمت اور استقامت کا پیکر تھے۔ 

ای پیپر-دی نیشن