• news

ہائیکورٹ، تماثیل تھیٹر کی بندش کا معاملہ، جسٹس رضا قریشی ایسے کیس سن چکے، وہی سماعت کریں، عدالت، فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ میں تماثیل تھیٹر بند کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس جسٹس محمد رضا قریشی کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

ای پیپر-دی نیشن