قصور میں غیرت کے نام پر لڑکی قتل
قصور(نمائندہ نوائے وقت)قصور کے نواحی گاؤں ویرم میں غیرت کے نام پر کزن نے جواں سالہ لڑکی سونیا بی بی کو قتل کردیا، اطلاع پر پولیس تھانہ کھڈیاں موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔