• news

قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد (نا مہ نگار)قائد اعظم یونیورسٹی میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں تاہم تیندوا نہ ملنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے سرچ آپریشن ختم کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن