• news

شارجہ سے کراچی آنے والے مریض میں مشتبہ منکی پاکس کی تشخیص

کراچی(نیٹ نیوز) محکمہ صحت سندھ کے مطابق شارجہ سے کراچی پہنچنے والے مریض میں مشتبہ منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن