• news

برازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی

برازیلیا (این این آئی)برازیلین خاتون کھانا پکاتے ہوئے مرچوں کی خوشبو سْونگھنے سے چل بسی۔ 25 سالہ تھائیس میڈیروس نامی خاتون نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ کھانا پکاتے ہوئے غیر ارادی طور پر کالی مرچوں کی خوشبو کو سْونگھ لیا، جس کے بعد اسے گلے میں جلن کی شکایت ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن