• news

قرآن پاک کی بے حرمتی روکنے کیلئے ڈنمارک کی حکومت نے بل تیار کر لیا

 کوپن ہیگن (آئی این پی ) اپوزیشن پارٹیوں کی مخالفت کے باوجود ڈنمارک کی حکومت نے قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے بل تیار کر لیا  ۔پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک نے نورڈک حکومتوں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ قرآن پاک کی بے حرمتی کو روکنے کیلئے قانون سازی کریں۔

ای پیپر-دی نیشن