• news

سعودی حکومت نے ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کے آغاز کر دیا

ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے  پہلے سال  ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کیا ہے ۔ یہ پروگرام نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور انہیں سعودی ڈیجیٹل لیبر مارکیٹ میں مہارتوں سے لیس کرنے کے لیے  ہے۔زیادہ مانگ کی حامل ملازمتوں کے آٹھ شعبوں میں 40 سے زیادہ تیار کردہ لرننگ ٹریکس اور 200 تربیتی کورسز کے ساتھ یہ پروگرام سعودی شہریوں کو لچکدار، مفت سیکھنے اور تربیت کے راستے مہیا کرے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن