• news

چینی ،آٹے کی سمگلنگ کو روکا جائے:عابد حسین صدیقی

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ آٹا اور چینی تو خالص طور پر پاکستان کی اپنی ایٹم ہے۔ ان دونوں کی قیمتوں میں ڈالر کی قیمت بڑھتے ہی اضافہ کیوں ہوجاتا ہے۔اس کا جواب نگران حکومت کو دینا ہی پڑے گا۔ چینی اورآٹے کی بیرون ممالک ہونے والی غیر قانونی سمگلنگ کو روکا جائے اور ان دونوں چیزوں کی قیمتوں کو فوری کم کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن