• news

افغانستان : پروفیسر 200 ،سپیشلسٹ 150 ، عام ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی مشورہ فیس 100 افغانی مقرر

کابل ( نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔پروفیسر کی مشورہ فیس 200 افغانی،سپیشلسٹ 150 افغانی  جبکہ عام ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی فیس 100 افغانی مقرر کر دی گئی۔ اس کے ساتھ خبردار کیا گیا ہے کہ اس اعکان کی خلاف ورزی  کرنے والے ڈاکٹر کا کلینک سیل کیا جائے گا اور وہ ڈاکٹر شکایت کا حق نہیں رکھے گا۔ 

ای پیپر-دی نیشن