• news

فرمودہ اقبال

جہاد کرنا انسانی فطرت میں شامل ہے بلکہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے۔ اگر ایک شخص اپنے ایمان‘ اپنے تمدن اور اپنے وطن کی حفاظت باجماعت میں تلوار بلند نہیں کر سکتا تو میں نہیں سمجھتا کہ پھر تلوار کا اور مصرف کیا ہے؟ جب بھی مسلمانوں کا دین خطرے میں ہو‘ اس پر تلوار اٹھانا فرض ہے۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس) 

ای پیپر-دی نیشن