• news

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی نیپرا میں درخواست

اسلام آباد(نامہ نگار)کراچی کے  صارفین کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کیلیے نیپرا میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سیکراچی کیلئیبجلی 10روپے32پیسیفی یونٹ تک مزیدمہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی گئی ہے اضافہ2022-23 کی مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں مانگا گیا ہے اکتوبر تادسمبر2022کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں47 پیسے اضافے کی درخواست دائری گئی ہے جولائی تاستمبر2022کی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیتحت4.45 روپے فی یونٹ وصولی کی درخواست کی گ?ی ہے نیپرا کی جانب سے حکومتی درخواست پر11ستمبر کو سماعت کی جائے گی وفاقی حکومت کی درخواست پرسماعت کے بعد نیپرا فیصلہ کرے گا۔

ای پیپر-دی نیشن