• news

بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے چارج سنبھال لیا

کوئٹہ (اے پی پی)بلوچستان کی پہلی خاتون ایس۔ایس۔پی  فریال فرید کے چارج سنبھال لیا ۔تفصیلات کے  مطابق پیر کے روز بلوچستان کی پہلی خاتون ایس۔ایس۔پی  فریال فریدنے  اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد  اپنے آفس پہنچ  کر  کام شروع کردیاہے ۔آفس  پہنچنے پر ایس۔ایس۔پی  فریال فرید کو پولیس کے چاق وچوبند دستے نے سلامی دی اور  پھول پیش کئے چارچ سنبھالنے کے فوری بعد ضلع بھر کے پولیس آفیسران و اہلکاروں سے میٹنگ کی۔

ای پیپر-دی نیشن