مارچ تا اگست 49 ارب افغانی کی مختلف اشیا برآمد کیں‘ افغان وزیر
کابل( نوائے وقت رپورٹ) امارت اسلامیہ افغانستان کے اقتصادی امور کے وزیر نے کہا ہے رواں سال مارچ تا اگست پانچ مہینوں میں بھارت، تاجکستان، متحدہ عرب امارات، ایران، پاکستان، ازبکستان، قازقستان، چین، ترکی، عراق اور بعض دیگر ممالک کو 49 ارب افغانی مالیت کی مختلف اشیا برآمد کی گئیں ہیں ۔