• news

سندھ بلوچستان سرحد، ایک لاکھ لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑا گیا

کراچی (سٹاف رپورٹر) کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ایک بڑی کارروائی میں ایک لاکھ سے زائد لیٹر ایرانی ڈیزل پکڑ لیا۔تفصیلات کے مطابق اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن نے ایرانی ڈیزل کی بھاری مقدار میں اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، کسٹمز کے عملے نے سندھ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں ہمدرد یونیورسٹی کے قریب کارروائی کی۔

ای پیپر-دی نیشن