• news

پوری قوم میاں نواز شر یف کی وا پسی کی منتظر ہے: عرفان الحسن بھٹی

سانگلہ ہل(نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی131 حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا کہ پوری قوم میاں نواز شر یف کی وا پسی کی منتظر ہے، انتظارکی گھڑی ختم ہو نے والی ہے، اکتو بر میں میاں نواز شریف عوام میں موجود ہو نگے، ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے والے نشان عبر ت بن چکے اب ملک کا مستقبل رو شن ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن