برائلر گوشت 10روپے کلو سستا انڈے ایک روپیہ فی درجن مہنگے ہوگئے
لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے کمی سے545روپے، زندہ برائلر مرغی کے مرغی کی قیمت7روپے کمی سے363روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔