• news

مشیر وفاقی ٹیکس محتسب کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے

کراچی(کامرس رپورٹر)وفاقی ٹیکس محتسب کے مشیر اور انچارج ریجنل آفس کراچی کل کراچی چیمبر کا دورہ کرینگے۔کراچی چیمبر کے صدر اور اراکین سے ملاقات کے دوران تاجروں اور صنعتکاروں کو ٹیکس سے متعلق مسائل پر تبالہ خیال کیا جائیگا اور تاجروںکی شکایات کا جائزہ اور ان کے ازالہ کیلئے اقدامات پر بات کی جائیگی۔

ای پیپر-دی نیشن