اظہار تعزیت
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )مسلم لیگ ن کے سٹی نائب صدرمعظم رؤف مغل ایڈووکیٹ اور سابق ایم پی ا ے حاجی وقار احمد چیمہ نے سماجی راہنما احمد گجر عرف بگو گجر کی اہلیہ کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر اہل علاقہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔