• news

نوشہرہ ورکاں:ڈیڑھ کلو چرس برآمد

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو چرس برآمد تفصیلات کے مطابق امان اللہ سکنہ میرے والا سے 1535 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور اس کے بعد دفعہ 9C کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

ای پیپر-دی نیشن