• news

زائد ریٹ پر پٹرول کی فروخت پمپ مالک کے خلاف مقدمہ

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) زائد ریٹ پر پٹرول کی فروخت پٹرول پمپ مالک کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق اسپیشل پرائس مجسٹریٹ رانا صفدر نے فرضی گاہک کے ذریعے اعظم پٹرولیم کڑیال کلاں سے پٹرول کی خریداری کروائی جس کا ریٹ حکومت کے مقرر کردہ ریٹ سے زائد تھا مقامی پولیس نے پٹرول پمپ کے مالک رانا اعظم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن