• news

ملکی مسائل کا حل بجلی کی قیمتوں میں واضح کمی سے ہی ممکن ہے:چوہدری محبوب

لاہور ( کامرس رپورٹر ) بجلی کے بلوں میں ظالمانہ اضافے نے عوام کے ہوش اڑا دیے ہیں مہنگائی کی چکی میں پستے متوسط غریب اور محنت کش طبقے کو ریلیف دیا جائے ان خیالات کا اظہار نائب صدر شامی پارک مارکیٹ چونگی امرسدھو چوہدری محبوب چاند نے کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہاڈالرکی اونچی اڑان نے کاروبار بری طرح متاثر کیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن