• news

پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے: مہر جمیل الرحمن

بھوئے آصل (نامہ نگار) پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے، ہم ہر میدان میں پاک فوج کے شانہ بشابہ کھڑے ہوکردشمن کامنہ توڑ جواب دیں گے۔ ان خیالات کااظہار قرآن و سنہ موومنٹ تحصیل کوٹ رادھاکشن کے چیئرمین مہر جمیل الرحمن، محمد اسلم پیارا، اعظم سلفی مغل، لیاقت علی بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن