سیکرٹری انڈسٹریز کی کاوشوں سے بے روزگار نوجوان ہنر مند بنے گے:ڈاکٹر ناظر
لاہور(نیوز رپورٹر)سیکرٹری انڈسٹریز احسان بھٹہ کا ایک اور احسن اقدام ، پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے سمر سکلز کیمپ کا پہلی بارانعقاد کروانے پر مثبت نتائج سامنے آئے، چیئرمین پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈاکٹر محمد ناظر خان نے میٹنگ میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ سیکریٹری انڈسٹریز کی کاوشوں سے اب بہت سے بے روزگار ہنر مند بنے گے۔