• news

7ای کی شرط ختم ‘ غیر منقولہ جائیداد کے ریکارڈ کو بحال کیا جائے:رانا منیر

لاہور(کامرس رپورٹر )پاکستان ٹیکس بار اور لاہور ٹیکس بار نے ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فارم میں تبدیلیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کو خط لکھ کر جن غلطیوں کی نشاندہی کی ہے انہیں فی الفور درست کیا جائے ، 7ای کی شرط ختم اور غیر منقولہ جائیداد کے ریکارڈ کو بحال کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن