• news

پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘مختلف امور کی منظوری

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی میں نجی ہوٹل میں ہوا۔ صدارت بریگیڈیئرر خالدسجاد کھوکھر صدر پی ایچ ایف نے کی۔ سابقہ اجلاس کی کارروائی‘پی ایچ ایف کے قانونی معاملات کے بارے میں اختیارات کو تفویض کرنے کی منظوری، سابقہ اخراجات سمیت آئندہ بجٹ تخمینہ کی منظوری دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن