• news

ہائیکورٹ: فرح شہزادی کی کمپنی کو نیب نوٹسز کے خلاف درخواست عدالتی مصروفیات کی وجہ سے سماعت نہ ہو سکی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں فرح شہزادی کی کمپنی کو نیب نوٹسز کے خلاف دائر درخواست پر عدالتی مصروفیات کی وجہ سے کیس کی سماعت نہ ہو سکی۔ سماعت ملتوی کر دی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن