فرانس میں عبایا پہن کر آنے والی طالبات‘ اساتذہ کو گھر بھجوا دیا گیا
پیرس (نوائے وقت رپور) فرانس میں عبایا پر پابندی کا اطلاق آج نئے تعلیمی سال کے آغاز سے ہو گیا۔ کچھ سکولوں میں لڑکیاں عبایا پہن کر پہنچی تھیں جن میں سے چند اتارنے پر راضی ہوگئیں اور باقی نے گھر واپس جانا بہتر جانا۔