امریکہ فلسطین پر عائد پابندیاں ختم کر کے تعلقات معمول پر لائے، فلسطینی صدر کا مطالبہ
رام اللہ (اے پی پی)فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہریوں پر عائد پابندیاں ختم کرے اور فلسطین کیساتھ تعلقات معمول پر لائے۔ یہ مطالبہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے دوران کیا۔