190 ملین پائونڈ سکینڈل کیس میں بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی گئی
اسلام آباد(آئی این پی ) احتساب عدالت نے 190 ملین پانڈ سکینڈل کیس میں نیب کے تفتیشی افسر کے بیان کی روشنی میں وکیل بابر اعوان کی درخواستِ ضمانت نمٹا دی۔ بابر اعوان احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش ہوئے۔