سندھ بار کونسل نے سویلین کا ملٹری ٹرائل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
اسلام آباد (وقائع نگار) آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترمیم کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ سندھ بار کونسل کی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کو صدارتی حماتی حاصل نہیں سندھ بار کونسل نے سویلیز کے ملٹری ٹرائل کو بھی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وزارت قانون، وزارت داخلہ اور وزارت دفاع فریق بنایا گیا ہے۔