• news

مسلمان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے: شیخ عاصم مظہر

فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت شیخ عاصم مظہر نے کہا کہ  مسلمان اپنے کردار سے پہچانا جاتا ہے تمام مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قرآن و حدیث کو پڑھیں اور اپنی عملی زندگی کا حصہ بنائیں، مسجد کا منبر بہت اہمیت کا حامل ہے، منبر سے لوگوں کو دین کو سمجھنے اوراس پر عمل کرنے کی تعلیمات دی جانی چاہئیں۔

ای پیپر-دی نیشن