• news

ایشیا کپ میچ سے قبل ہیتھ سٹریک کو خراج عقیدت

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایشیا کپ میں میچ سے قبل پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے میچ کے آغاز سے قبل گزشتہ دنوں انتقال کر جانے والے لیجنڈ کرکٹر ہیتھ سٹریک کو خراج عقیدت پیش کیا،پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑی جب مقابلے کے لیے میدان میں اترے تو پہلے ہیتھ سٹریک کے احترام میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن