6ستمبر ملکی تاریخ کا یاد گار دن ہے:دردانہ صدیقی
اہور (لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ 6ستمبر 1965 یوم دفاع پاکستان ہماری ملکی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جس پر قوم بجا طور پر فخر کر سکتی ہے اور اللہ رب العزت کا احسان ہے کہ اسلام کی خاطر بنائے گئے وطن عزیز پر حملہ آور ہونے والے کء گنا بڑے دشمن کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑا ۔