• news

6 دسمبر دفاع پاکستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا دن ہے:فردوس عاشق اعوان

لاہور( نیوز رپورٹر )استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے یوم دفاع پاکستان کے موقعہ پر پیغام دیتے ہوے کہا ہے کہ چھ دسمبر دفاع پاکستان کے ناقابل تسخیر ہونے کا دن ہے۔ انیس سو پینسٹھ کو آج ہی کے دن پاک فوج نے بزدل دشمن کے حملیکو ناکام بنا دیا تھا۔ اور دشمن کے ارادوں کو خاک میں ملا دیا تھا۔  

ای پیپر-دی نیشن