• news

بحر مردار کے ساحل پر 1900 سال پرانی رومی تلواریں دریافت

تل ابیب (نیٹ نیوز) محققین نے بحیرہ مردار کے ساحل کے قریب ایک غار میں چار 1,900 سال پرانی اور بہترین طور پر محفوظ رومی تلواریں اور ایک برچھی کا سرا دریافت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن