• news

کرپشن کیس‘ پرویز الٰہی کے شریک ملزم کے ریمانڈ میں 11 ستمبر تک توسیع

لاہور (خبر نگار) احتساب عدالت کے جج نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں پرویز الٰہی کے شریک ملزم خالد محمود چٹھہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11 ستمبر تک توسیع کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد ملزم کو عدالت پیش کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن