اوباماانتظامیہ کے سابق وزیرخزانہ اسرائیل میں امریکہ کے نئے سفیر نامزد
واشنگٹن(این این آئی)صدر جو بائیڈن نے اوباما انتظامیہ کے ایک سابق اعلی عہدہ دار کو اسرائیل میں امریکا کا نیا سفیر نامزد کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹام نائڈز کی جگہ لینے والے جیکب لیو کے تقرر کی منظوری کانگریس دے گی۔