چین: خدمات کی تجارت کا حجم 889 ارب امریکی ڈالرز سے تجاوز کر گیا
بیجنگ(شِنہوا) چین میں خدمات کی درآمدات وبرآمدات کا حجم 2022 کے دوران 889.1 ارب امریکی ڈالرز تک پہنچ گیا جو گزشتہ برس کی نسبت 8.3 فیصد زائد ہے۔ اس سے چین نے مسلسل 9 ویں سال دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک کے طور پر اپنی در جہ بندی برقرار رکھی ہے۔