• news

نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف غیر تسلی بخش :خالد مسعود سندھو

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو نے نگران حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں ریلیف کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے۔ حکومت اور آئی ایم ایف نے قوم کا تماشہ بنا رکھا ہے۔ حکومت کو آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے اور حقیقی مسائل کی طرف توجہ دیکر آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کو از سر نو مرتب کرنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن