آئین کہتا ہے 90 دنوں کے اندر انتخابات کرائے جائیں، بابر اعوان
اسلام آباد (این این آئی) سینئر قانون دان بابر اعوان نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان کے سب سے بڑے صوبے میں خواتین سیاسی بنیادوں پر جیلوں میں بند ہیں۔ وکلاءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آئین پاکستان کہتا ہے کہ 90 دنوں کے اندر انتخابات کروائیں جائیں۔