• news

بھارتی ریاست بہار میں مسلح افراد کی فائرنگ سے امام مسجد شدید زخمی

پٹنہ(اے پی پی)بھارتی ریاست بہار میں مسلح افراد کی فائرنگ میں امام مسجد شدید زخمی ہوگئے۔ حافظ برکت علی عشا کی نماز ادا کرنے کے بعد مسجد سے واپس اپنے گھر جارہے تھے کہ اس دوران 4 مسلح افراد نے مسجد سے نکلتے ہی ان پر فائرنگ شروع کردی۔ ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن